اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ بنادیا

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 35 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر وطن بھجوائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات زر کی آمد میں 28.8 اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ  مئی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ